ملٹی میڈیا

ایسٹر ایگز اور آرٹسٹ

مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا کر ایگز آف دی ورلڈ نامی نمائش میں رکھے گئے ہیں۔
Welcome

چیک ری پبلک میں مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا کر ایگز آف دی ورلڈ نامی نمائش میں رکھا گیا ہے۔ جنوبی جرمنی کے شوابیک میوزیم میں ایسٹر انڈوں کی نمائش ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر سے آئے دس ہزار سے زائد انڈے رکھے ہیں۔