پاکستان

کوہِ سلیمان کا مزار

مختلف مکاتبِ فکر بلکہ مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مند سخی سرور کے مزار پر آتے ہیں۔
| Welcome

تیرہویں صدی کے صوفی بزرگ حضرت سخی سرور کا مزار ڈیرہ غازی خان کے اہم مقامات میں سے ایک ہے، مختلف مکاتب فکر بلکہ مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مند ان کے مزار پر آتے ہیں جو کوہ سلیمان سلسلے کے دامن میں واقع ہے۔