ملٹی میڈیا

بنگالیوں کے نئے سال کا جشن

بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں کا رخ کیا اور مختلف شکلوں کے رنگا رنگ مجسمے اُٹھا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔
Welcome

بنگلہ دیش میں ہزاروں شہری نئے بنگلہ یا پہلا بے ساکھ کے استقبال کیلئے سٹرکوں پر نکل آئے شہریوں نے ہاتھوں میں مختلف شکلوں کے رنگا رنگ مجسمے اُٹھا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔