ملٹی میڈیا

افغان عوام اور نئے صدر کا انتخاب

سابق وزرائے خارجہ عبداللہ عبداللہ، زلمے رسول اور سابق وزیر خزانہ اشرف غنی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔
Welcome

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے پولنگ کا سلسلہ بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہےگا، صدارتی انتخابات میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔