ملٹی میڈیا

ہندوستانی انتخابات اور الزام تراشی

مودی کہتے ہیں ہندوستان کو کانگریس سے پاک کرنے کی ضرورت ہے جبکہ راہول گاندھی کی جماعت نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔
Welcome

ہندوستان میں سات اپریل سے شروع ہونے والے عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ایک دوسرے پر الزامات کی بارش اور پاکستان مخالف بیان بازی سیاسی جماعتوں کے وہ ہتھکنڈے ہیں جن سے وہ اپنے ووٹرز کو لبھا رہے ہیں۔