لائف اسٹائل

اسٹارز کے مستقبل کے منصوبے

دلوں کو چھو لینے والے انداز کی حامل خوبصورت اداکار کاجول بولی وڈ میں کم بیک کرنے کا پکا منصوبہ بنا چکی ہیں۔

بولی وڈ میں اداکاروں کی مصروفیات کا کوئی ٹھکانہ نہیں ایک فلم بنتی ہے تو دوسری ریلیز ہوتی ہے اور پھر سے نئی فلم کی تیاری شروع ہوجاتی ہے اداکار بھی اس حوالے سے منفرد اور اچھے کردار ادا کرنے کے منتظر رہتے ہیں تاکہ مداحوں کو زیادہ سے زیادہ تفریح فراہم کرسکیں، ان دنوں ستارے کن منصوبوں کی تیاروں میں مکتسر جانتے ہیں۔