رنگوں کا تہوار ہولی
یہ تہوار لوگوں میں محبت کے فروغ اور نئے دوست بنانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
ہولی جسے رنگوں کاتہوار بھی کہتے ہیں، موسم بہار میں منائے جانے والا ہندومت کا ایسا تہوار ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ برسا کر اپنی خوشی اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔