پاکستان

کشمیر میں برفباری سے نظام زندگی متاثر

برف باری سے ضلع کے دوردراز علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں اور بجلی کا نظام معطل ہو کر رہ گیا۔
Welcome

مقبوضہ کشمیر کے بالائی اور میدانی علاقوں میں برفباری اور موسلادھاربارشوں کے نتیجے میں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا، درخت اوربجلی کے کھمبے اْکھڑ گئے اور میوہ باغات کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔