ملٹی میڈیا

دنیا کا فوٹوجینک مقام؟

فرنچ پینسلوانیا کے جزیرے بورا بورا کو دنیا کا سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا گیا ہے۔

اکثر چہروں کو کہا جاتا ہے کہ یہ فوٹو جینک یعنی تصاویر لینے کیلئے موزوں ترین ہیں مگر کیا کوئی مقام یا جگہ بھی ایسی ہوسکتی ہے؟

فیوجی فلم کے زیر تحت چلنے والی ویب سائٹ کے مطابق تو ایسا ممکن ہے اور اس نے تو اس کی فہرست بھی مرتب کرلی ہے جس میں فرنچ پینسلوانیا کے جزیرے بورا بورا کو دنیا کا سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا گیا ہے۔

اس کے مقابلے میں لندن اور اس کی دھند کو اس حوالے سے بدترین جگہ کا اعزاز ملا ہے۔