پاکستان

گلابی وین سروس

اس منصوبے سے نا صرف خواتین کی سفری ضروریات پوری ہوں رہی ہیں بلکہ ان کو ملازمت فراہم کرنے کا بھی سبب ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے درمیان خواتین کے لیے خصوصی وین سروس سے وہ کافی متاثر ہیں۔

یہ سروس ایک نجی سیلولر کمپنی زونگ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے اشتراک سے شروع کی گئی جس کا مقصد خواتین کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔