لائف اسٹائل

بولی وڈ بیوٹیز کی آمدنی

دیسی گرل پریانکا چوپڑہ جو بولی وڈ کی سٹار ہیروئن ہونے کے ساتھ ساتھ اب انٹرنیشنل پوپ سٹار بھی ہیں۔
Welcome

بولی وڈ میں ایک سے بڑھ کر ایک باصلاحیت اور خوبصورت ہیروئن موجود ہے اور ان میں سے چند بولی وڈ بیوٹیز ایسی بھی ہیں جنہیں ہر ڈائریکٹر منہ مانگے معاوضے پر بھی کاسٹ کرنے کو تیار رہتے ہیں، چند ایک کے بارے میں اس فوٹو البم میں جانتے ہیں۔