لائف اسٹائل

سلمان حسیناؤں پر مہربان

ڈیزی شاہ کے مطابق ان کا کریئر دبنگ خان کی مہربانی سے آگے بڑھا ہے حالانکہ وہ ماضی میں بیک گراﺅنڈ ڈانسر تھیں۔
Welcome

بولی وڈ کے سدا بہار غیر شادی شدہ افراد کی فہرست بنائی جائے تو دبنگ خان سلمان سب سے اوپر کھڑے ہوں گے۔ ذاتی زندگی میں تو وہ شادی کے بندھن سے بندھ کر کسی حسینہ کی زلفوں کے اسیر بننے کیلئے تیار نہیں تاہم فلمی پردے پر وہ کئی ہیروئنز کا کریئر ضرور بنا چکے ہیں، ایسے ہی چند اداکاراؤں کا احوال جانتے ہیں۔