لائف اسٹائل

بولی وڈ شو آف

بولی وڈ اداکار گووندہ اور دلفریب مسکراہٹ کی مالک جوہی چاولہ انڈین پرنسز کمپٹیشن میں شریک ہیں۔
Welcome

ہندوستان فیشن اور فلمی لحاظ سے تیزی سے ہالی وڈ کے قریب پہنچتا جا رہا ہے، جب ہی تو یہاں آئے دن فیشن ویکس، مقابلۂ حسن اور فلموں کی تعارفی رنگارنگ تقاریب پرستاروں کیلئے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی چند تقا ریب کا احوال جانتے ہیں۔