لائف اسٹائل

بولی وڈ کی سنگل کوئینز

فیشن ایبل حسینہ سونم کپور لگتا ہے کہ اپنے خوابوں کے شہزادے کی تلاش میں کسی قسم کی جلدی میں نہیں۔
Welcome

ویسے تو بولی وڈ میں اکثر کنوارے ہیروز پر ہی پرستاروں کی نظریں جمی ہوتی ہیں جن میں سلمان خان اور رنبیر کپور سرفہرست ہیں، مگر کچھ فلمی پریاں بھی اس حوالے سے نمایاں ہیں۔