ملٹی میڈیا

میوزیکل گریس کراچی پہنچ گیا

اس میں 1978 کی موسیقی بھی شامل ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ندا بٹ نے سر انجام دیے ہیں۔
Welcome

نیویارک اور لندن کے تھیٹر کی بازگشت آج کل کراچی میں امریکی میوزیکل کلاسک گریس کے سٹیج پر آنے سے سنی جا رہی ہے۔ یہ 1978 کی فلم 'گریس' کی نقل ہے، یہ پاکستان کا پہلا لائسنس میوزیکل ہے جو کراچی میں دو فروری تک جاری رہے گا۔