یوکرائن میں احتجاجی مظاہرے
یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت نے یورپی یونین کی بجائے روس سے معاشی معاہدہ طے کرلیا۔
یوکرائن کے دارالحکومت کیو میں حکومتی فیصلے کے خلاف مظاہروں کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات میں تین افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں، ہلاکتوں کے بعداحتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔