ویڈیوز

کابل کے سنسان ریستوران

غیر ملکیوں میں مقبول ایک لبنانی ریستوران پر فائرنگ اور بم حملے نے کابل میں کاروبار پر بہت برا اثر ڈالا ہے۔