جاپان کے برفانی بندر
یہ بندر ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ہر سال کئی کئی ماہ تک میدان برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔
جاپانی میکاک، یعنی جاپان میں پائے جانے والے بندروں کی ایک قدیم نسل جسے برفانی بندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ یہ بندر ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ہر سال کئی کئی ماہ تک میدان برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔