لائف اسٹائل

اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز

بہترین اداکارہالی وڈاسٹار'میتھیو میک کونہے' جبکہ کیٹ بلانچٹ نے بیسٹ ایکٹرکا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
Welcome

ہالی وڈ کے بیسویں اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز 2014 کی رنگارنگ تقریب میں لاس اینجلس میں منعقد ہوئی جس میں اداکاروں کی شرکت نے چار چاند لگادیے۔