لائف اسٹائل

فلاپ مگر کلاسیک فلمیں

جوکر کی زندگی پر مبنی اس فلم کی تیاری 6 سال میں مکمل ہوئی جس میں رشی کپور نے اپنے کریئر کا آغاز بھی کیا۔
Welcome

کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جو فلاپ ہونے کے باوجود ہمیشہ کیلئے یادگار حیثیت یا ٹرینڈ کو جنم دینے کا سبب بن جاتی ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں ایسی ہی چند یادگار فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔