آئٹم نمبر کا راج
ڈانس کوئین مادھوری ڈکشٹ نے اپنے گھاگھرے کو رواں سال بریکنگ نیوز بنادیا۔
بولی وڈ میں اس سال آئٹم نمبر کا راج رہا، کہیں کوئی کسی کے گھاگھرے پر لٹو ہوا، تو کہیں ون ٹو تھری فور کا نعرہ لگا کر ہوا خوب ڈانس اور کہیں لیلیٰ، ببلی بدمعاش اور پنکی کے چرچے رہے۔