لائف اسٹائل

شوبز کی دنیا

کاجول کہتی ہیں کہ انہیں اجے کی کسی اور اداکار کے ساتھ فلمی کیمسٹری پسند نہیں آتی۔
Welcome

موسم سرما کی آمد آمد ہے مگر بولی وڈ میں ماحول کافی گرما گرم ہوچکا ہے اور اسٹارز اپنی سرگرمیوں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں، حالیہ صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔