ملٹی میڈیا

امیر ترین حکمران

روسی صدر ولادی میر پیوٹن 40 ارب ڈالر مالیت کے ساتھ سب سے امیر ترین حکمراں ہیں۔
Welcome

آپ نے دنیا کے امیر ترین لوگوں کے بارے میں تو اکثر سنا ہی ہوگا لیکن اگر دنیا کے موجودہ امیر ترین حکمرانوں کی بات کی جائے تو اس میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں ہے۔ امریکی جریدے ہف پوسٹ ورلڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر کو رواں سال دنیا کی 'طاقتور ترین شخصیت' کی فہرست میں صف اوّل پر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔