لائف اسٹائل

پاکستانی عروسی فیشن

لاہور برائیڈل شو میں حسیناؤں کے جلوؤں اور ناز و انداز سے بھرپور کیٹ واک نے حاضرین کے دل موہ لئے۔
Welcome

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی رعنائی اور مشرقی دلہن کی ثقافتی خوبصورتی کو اجاگر کرتا تین روزہ برائیڈل فیشن ویک لاہور میں ختم ہوگیا، اس فیشن شو میں دیدہ زیب ملبوسات کی تصویری جھلکیاں آپ بھی دیکھئے۔