پاکستان

عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اس تقریب میں اردو ادب، شاعری اور افسانوں کی اہم ترین شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں نوجوان طلبا وطالبات بھی موجود تھے۔

جمعرات کو آرٹس کونسل کراچی میں چھٹی عالمی کانفرنس کا افتتاح ہوگیا جو چار روز تک جاری رہے گی۔ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا جن کے ساتھ وزیرِ تعلیم سندھ اور سینئر رہنما نثار کھوڑو بھی موجود تھے جبکہ آرٹس کونسل میں منعقدہ اس تقریب میں اردو ادب، شاعری اور افسانوں کی اہم ترین شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں نوجوان طلبا وطالبات بھی موجود تھے۔ اس کانفرنس کی چند تصویری جھلکیاں اس فوٹو البم میں دیکھئے جبکہ تفصیل جاننے کے لیے کلک کریں۔