لائف اسٹائل

شہزادہ ولیم گلوکار بن گئے

تقریب میں ڈیوک آف کیمبرج پرنس ولیم کے علاوہ ان کی بیگم کیٹ مڈلٹن اور ننھے ولی عہد نے بھی شرکت کی۔
Welcome

برطانوی شاہی خاندان کی رہائش گاہ کنگسٹن پیلس میں ونٹر وائٹس گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں شہزادہ ولیم نے نامور گلوکاروں کی آواز سے آواز ملا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے