• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm

سوات میں دھماکہ، امن کمیٹی کے سربراہ کے بیٹے ہلاک

شائع May 28, 2013

فاائل فوٹو—
فاائل فوٹو—

سوات میں امن کمیٹی  کے سربراہ  کی گاڑی کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے  نتیجے میں  امن کمیٹی  کے سربراہ  کے  بیٹے سمیت  دو افرا د ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق زخمی  ہونے والوں میں امن کمیٹی  کے سربراہ جا جا میاں بھی شامل ہیں۔

ابتدائی اطلاعات  کے مطابق  واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریش شرو ع کردیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025