• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دوافراد ہلاک

شائع July 5, 2012

کراچی پولیس۔ فائل فوٹو

کراچی: کراچی میں آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید دوافراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے جرائم پر قابو پانے کیلئے سڑکوں پر گرینڈ اسنیپ چیکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ صدر کے حکم پر پھانسی کے تین قیدیوں کی سزا پرعمل درآمد روک دیا گیا۔

سولجر بازار کے علاقہ شو مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

نیوکراچی کے علاقہ سلیم سینٹر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور گلبہار میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اس کے علاوہ اسپیشل انویسٹیگیشن سیل ملیر نے کھوکھراپار میں چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024