• KHI: Asr 4:16pm Maghrib 5:52pm
  • LHR: Asr 3:30pm Maghrib 5:08pm
  • ISB: Asr 3:30pm Maghrib 5:08pm
  • KHI: Asr 4:16pm Maghrib 5:52pm
  • LHR: Asr 3:30pm Maghrib 5:08pm
  • ISB: Asr 3:30pm Maghrib 5:08pm

سپریم کورٹ جج، اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس کی تقرری

شائع February 23, 2013

سپریم کورٹ آف پاکستان، فائل فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے  ہفتے کے روز وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی تجویز پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کو سپریم کورٹ کا جج اور جسٹس محمد انور خان کاسی کونیا چیف جسٹس اسلام آباد ہا ئیکورٹ مقرر کر دیا۔

صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے لیئے پالیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نامزدگیوں کی متفقہ منظوری کے بعد مندرجہ بالا تقرریوں کیلئے وزیر اعظم سے درخواست کی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 28 دسمبر 2024
کارٹون : 27 دسمبر 2024