اسمگلر نے ملزمان کو پولینڈ بھجوانے کے نام پر 14 لاکھ روپے فی کس کے معاہدے کیے، ملزمان نے غیر قانونی طریقے سے آذربائیجان سے پولینڈ جانا تھا، ترجمان ایف آئی اے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چیئرمین کا عہدہ اپوزیشن کو دینا چاہتے ہیں، ایک ہفتے میں نام نہ بھیجنے کی صورت میں حکومتی اتحاد فیصلہ کرے گا، داکٹر طارق فضل چوہدری کے خط کا متن
ملٹری کورٹس کئی دہائیوں سے قائم، انہیں عالمی عدالت کی تائید حاصل، سیاست کے لیے نوجوانوں میں زہر بھرنے والے ہی 9 مئی کے اصل ملزم ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور دیگر وفاقی وزرا کمیٹی میں شامل، وزرائے اعلیٰ یا ان کے نمائندے بوقت ضرورت اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔
ایک طرف ہمیں یہ پیغام ملے کہ ہم تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں اور دوسری طرف کالعدم ٹی ٹی پی کو کھلی چھٹی ہو تو یہ بات ممکن نہیں ہے، وزیر اعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا 6 سالہ پروگرام ٹوباگو، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، پیرو اور ٹرینیڈاڈ میں 9 منصوبوں، کمبوڈیا، بھارت، منگولیا اور پاکستان میں 9 منصوبوں اور ایک عالمی رابطہ منصوبے پر مشتمل ہے۔
50 فیصد بچوں کیلئے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا، سیکریٹری اسکولز نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، عدالت 30 دسمبر تک پالیسی رپورٹ جمع کروانے کا حکم
4 ارب 44 کروڑ 84 روپے کی غیرضروری ادویہ اور آلات خریدے گئے، ایک ارب 90 کروڑ روپے خورد برد کیے گئے، سابق مشیر صحت، سابق سیکریٹری صحت اور دیگر 15 اہلکار ذمے دار قرار
ترمیم کی حیثیت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے لہٰذا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان، آئینی بینچ اور اس کی کارروائی تمام غیر قانونی ہے، کراچی بار کا فیصل صدیقی کے توسط سے دائر درخواست میں موقف
'جیمرز کی وجہ سے فون نہیں لگ رہے تھے، لوگ ٹیکسی لینے گئے، اتنے میں ایک خالی گاڑی نظر آئی اسے روکا تو وہ شیری رحمٰن کا ڈرائیور تھا، اس کی گاڑی میں ڈال کر زخمی بی بی کو ہم اسپتال لے کر گئے'۔