• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

روس میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک

شائع February 11, 2013

۔۔۔اے ایف پی فوٹو۔
۔۔۔اے ایف پی فوٹو۔

ماسکو: روس میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔

 پیر کو ذرائع ابلاغ کے مطابق، روس کی کومی ریجن میں واقع کان کنی میں دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

 5 افراد کو زندہ نکالا گیا ہے جبکہ دو افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ کان کنی میں کل 23 کان کن کام کر رہے تھے۔

 روسی حکام نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024