• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

روس: کوئلہ کی کان میں دھماکہ، چار کان کن ہلاک

شائع January 21, 2013

۔۔۔فائل فوٹو۔
۔۔۔فائل فوٹو۔

ماسکو: روس میں کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ میں چار کان کن ہلاک اور چار لاپتہ ہوگئے۔

اے پی پی نیوز ایجنسی کے مطابق، سائبیریا کے خطے کیمرو وہ کے خزباس کول بیسن کی ایک کان میں میتھین گیس بھرنے کے بعد زوردار دھماکہ ہوا جس سے کان منہدم ہوگئی۔

کان میں حادثہ کے وقت 77 کان کن کام کررہے تھے جن میں 69 باہر نکلنے میں کامیاب رہے البتہ چار کان کن ہلاک اور چار لاپتہ ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024