• KHI: Maghrib 6:15pm Isha 7:30pm
  • LHR: Maghrib 5:42pm Isha 7:03pm
  • ISB: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • KHI: Maghrib 6:15pm Isha 7:30pm
  • LHR: Maghrib 5:42pm Isha 7:03pm
  • ISB: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm

آنکھوں کے ٹیسٹ سے اعصابی بیماری کی تشخیص

شائع December 26, 2012

انسانی آنکھ کا معائنہ کیا جارہا ہے ۔ فائل تصویر رائٹر
انسانی آنکھ کا معائنہ کیا جارہا ہے ۔ فائل تصویر رائٹر

واشنگٹن: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اعصابی نظام کی بیماری ’’ملٹیپل سکلوریسز‘‘ کی تشخیص اب عام آنکھوں کے ٹیسٹ سے ممکن ہے۔

یہ بات جانز ہاپکن یونیورسٹی آف میڈیسن کے امریکی ماہرین نے کہی۔

’’ملٹیپل سکلو ریسز ‘‘ میں دماغ تک صحیح خون کی ر سائی نہ ہونے کی وجہ سے اعصابی نظام اکڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کی نظر بھی کافی حد تک کم ہو جاتی ہے۔

آنکھوں کے ٹیسٹ سے ’’ملٹیپل سکلوریسز‘‘ کسی مرحلے پر ہے اس کی تشخیص ہو جاتی ہے جس کے ذریعے اس کا بروقت علاج ممکن ہو گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 4 اکتوبر 2024
کارٹون : 3 اکتوبر 2024