ضیا محی الدین، فن اور اعترافِ فن

کراچی میں گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والی عالمی اردو کانفرنس کے پہلے روز پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار، صداکار اور ہدایتکار، ضیا محی الدین کے فن کے نام ایک شام بھی منعقد کی گئی۔
اس اہم تقریب میں جناب ضیا محی الدین کے اپنے مخصوص انداز میں کچھ اہم تحریریں بھی پڑھ کر سنائیں۔
ضیا محی الدین کے فن کے اعتراف کی تقریب کا تعارف معروف پاکستانی موسیقار اور اداکار ارشد محمود نے پیش کیا جبکہ افسانہ نگار انتظار حسین، خالد احمد اور راحت کاظمی نے ضیا محی الدین کے بارے میں اپنے خیالات اور تجربات بیان کئے۔
جناب ارشد محمود نے ضیا محی الدین کے متعلق اپنے تعارفی کلمات میں کچھ یوں کہا۔
[vimeo
اس تعارف کے بعد راحت کاظمی نے ضیا محی الدین کی زندگی کے بعض دلسچپ پہلو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ضیا کی اردو زبان پر مہارت کو دیکھتے ہوئے ایک اردو فرہنگ ان کے نام پر بنائی جاسکتی ہے۔
[vimeo
اس کے بعد ضیا محی الدین نے اردو ادب کی چند اہم تحریروں کو اپنے خاص انداز اور لہجے میں بیان کرکے حاضرین سے داد سمیٹی۔
[vimeo
[vimeo
[vimeo
[vimeo
[vimeo
تبصرے (1) بند ہیں