ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان 442 رنز بنا کر آؤٹ
ابو ظہبی:جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان 442 رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا۔
جنوبی افریقہ کے 249 رنز کے جواب میں خرم منظور کے 146 اور مصباح کے سو رنز کی بدولت میزبان ٹیم 193 رنز کی سبقت لینے میں کامیاب رہی۔
آج کھیل کے تیسرے دن بلے باز اسد شفیق (54) بھی اچھا اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے کامیاب باؤلر ورنون فلنڈر تھے، جنھوں نے 84 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔












لائیو ٹی وی