• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C

پاکستان کرکٹ کے معاملات نگراں کمیٹی کے حوالے

شائع October 15, 2013

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی ۔ —فائل تصویر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی ۔ —فائل تصویر

 پاکستان کے وزیراعظم نے کرکٹ کے معاملات سنبھالنے کے لیے ایک نگران کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کمیٹی کے اراکین میں سابق پی سی بی چئرمین شہریار خان، سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس اور نجم سیٹھی شامل ہیں۔

نواز شریف نے یہ فیصلہ ایسے موقع پر لیا ہے جب پی سی بی آئینی اور قانونی مسائل سے دوچار ہے۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق کمیٹی 90 دن تک چارج سنبھالے گی جس کا کام عدالتی روشنی میں بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات کو چلانا اور کھیل کو فروغ دینا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025