• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

جمی نے سوچا: رشوت

شائع October 11, 2013

[protected-iframe id="344f00fd0d539764bb365280039fc873-32306620-40375566" info="//player.vimeo.com/video/76609883" width="670" height="400" frameborder="0" allowfullscreen=""]

یہاں میں بھی وہی گھسے پٹے فقرے کہہ سکتا ہوں جیسے، 'اگر ہم نہیں روکیں گے تو کون روکے گا؟' اور پھر ایک پیراگراف یہ بھی لکھ سکتا ہوں کہ ذرا سی سہولت کے لئے چوٹی موٹی رشوت کتنی غلط ہے. مگر میں ایسا نہیں کروں گا. جیسا کہ آپ نے دیکھا، میں خود بھی اسی گروہ کا حصّہ ہوں.

بہرحال، آج میں اپنے آپ سے پکّا وعدہ کرتا ہوں کہ اب سے کسی سے کوئی کام نکلوانے کے لئے رشوت دینے سے ہر ممکن گریز کروں گا اور ایسے لوگوں کے لئے رشوت مانگنا مشکل کر دوں گا، بھلے ہی وہ میری زندگی جہنّم بنا دیں.

امید ہے کے آپ لوگ بھی اپنے آپ سے ایسا ہی وعدہ کریں گے. آئیے 'رشوت خوروں' کے لئے رشوت مانگنا مشکل بنا دیں! دیکھتے ہیں کہ آیا 'تبدیلی' ممکن ہے یا پھر یہ 'سوچ' محض نیک ارادہ ہی رہے گی.


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمی سے ملنے کے لیے کلک کریں

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024