• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

جمی نے سوچا: انگریزی

شائع October 4, 2013

[protected-iframe id="ea4b9e8729e9e3a90a10d59beb831a62-32306620-40375566" info="//player.vimeo.com/video/76049754" width="670" height="350" frameborder="0" allowfullscreen=""]

میں آج انگریزی کے خلاف شکایت کرنے جا رہا ہوں۔

 اگرچہ میں ایک خاص لہجے میں انگریزی بولنے والوں سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا، لیکن میرا یہی رویہ اردو بولنے والوں کے ساتھ بھی ہونا چاہیے۔

 مجھے یقین ہے کہ موجودہ حالات میں یہ اتنا مشکل نہیں کیونکہ اردو اب اجنبی اور ختم ہوتی جا رہی ہے۔

 آئے ذرا اپنے دماغ کے اردو والے حصے پر زور دیتے ہوئے سکولوں، اساتذہ اور لوگوں کو سمجھائیں کہ ہم اپنی قدیم اور عزیز زبان اردو میں پڑھتے ، لکھتے اور بولتے ہوئے بھی انگریزدانوں جتنے عقل مند اور متاثر کن نظر آ سکتے ہیں۔

کیا کہتے ہیں؟

-- جمی


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمی سے ملنے کے لیے کلک کریں

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

یمین الاسلام زبیری Oct 04, 2013 11:07pm
یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ جمی پاکستانی کہاں سے ہو گیا؛ کوئی انگریزی سے متاثر ہو کر جمشید کو جمی کہہ تو سکتا ہے لیکن یہ نام پاکستانی زبانوں کے بولنے والوں کے لیے اجنبی ہی رہے گا. ہاں پاکستانی نام ہو سکتا ہے فیکا، گلا، کامو، شیرا، شیرو، جادو، اکی، جمن، شرفو، وغیرہ وغیرہ، لیکن کوئی جمی ہو کر پاکستانیوں کا مذاق اڑائے تو . . . . .
طارق Oct 06, 2013 06:34pm
محترم اس عبارت میں ’’ کمنٹس کے لیے زبان سیلکٹ کریں’’ کیاممکن ھے کہ آپ صرف دو الفاظ بدل دیں کمنٹس کے بجاے راے سلیکٹ کے بجاے منتخب میرے خیال زیادہ موزوں ھوں گے نوازش طارق ـ کراچی ـ

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024