• KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm
  • KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm

سال 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات

شائع December 10, 2024
—فوٹو: انسٹاگرام
—فوٹو: انسٹاگرام

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے سال 2024 میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں اور شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

فہرست کے مطابق سال بھر میڈیا شخصیات جیسے ثنا جاوید اور زویا ناصر، بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی، اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیات حریم شاہ اور مناہل ملک کے بارے میں بھی سرچ کیا گیا ۔

پاکستان میں رواں برس تلاش کی جانے والی 10 بڑی شخصیات کی فہرست درج ذیل ہے۔

1- عباس عطار

2 - ایتل عدنان

3 - ارشد ندیم

4 - ثنا جاوید

5 - ساجد خان

6 - شعیب ملک

7 - حریم شاہ

8 - مناہل ملک

9 - زویا ناصر

10- مکیش امبانی

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025