• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:48am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:48am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

امتحانات میں کامیابی کیلئے کم ازکم 33 کے بجائے 40 نمبروں کا حصول لازمی قرار

شائع November 20, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز نے پاسنگ اور گریس مارکس میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے امتحانات میں کامیابی کے لیے 33 کے بجائے 40 نمبروں کا حصول لازمی قرار دے دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ہر مضمون میں کامیابی کے لیے33 کے بجائے 40 نمبر لازمی حاصل کرنا ہوں گے، فیصلے کا اطلاق 2025 کے امتحانات سے ہوگا۔

اجلاس میں گریس مارکس بھی 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے، اب 35 نمبرحاصل کرنیوالےطالب علم کو 5 گریس مارکس دیکر پاس کیا جائے گا تاہم دو سےزائد مضامیں میں فیل طالبعلم کوگریس مارک نہیں ملیں گے۔

،آئی بی سی سی کے مطابق امتحانات میں کامیابی کے لیے کم ازکم 40 نمبروں کے حصول کے فیصلے کا اطلاق 2025 کے امتحانات سے ہوگا۔

1000 حروف

معزز قارئین، ہمارے کمنٹس سیکشن پر بعض تکنیکی امور انجام دیے جارہے ہیں، بہت جلد اس سیکشن کو آپ کے لیے بحال کردیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 21 نومبر 2024
کارٹون : 20 نومبر 2024