• KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am

سابق صدر مملکت عارف کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

شائع October 4, 2024
سابق صدر مملکت عارف علوی— فائل فوٹو: را۴ٹرز
سابق صدر مملکت عارف علوی— فائل فوٹو: را۴ٹرز

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی میں قائم سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کردیا۔

ایس بی سی اے کے ذرائع کے مطابق کے مطابق ڈینٹل کلینک سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع رہائشی بنگلے میں قائم تھا اور اسی وجہ سے اسے سیل کیا گیا۔

سندھ بلڈنگ کنترول اتھارٹی اور پولیس کی بھاری نفری نے اس کارروائی میں حصہ لیا۔

کارٹون

کارٹون : 2 جنوری 2025
کارٹون : 1 جنوری 2025