• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

شائع September 18, 2024
دوسرے پاکستانی کیوسٹ اویس منیر کوارٹر فائنل سے آگے نہ بڑھ سکے — فائل فوٹو: اے ایف پی
دوسرے پاکستانی کیوسٹ اویس منیر کوارٹر فائنل سے آگے نہ بڑھ سکے — فائل فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے اسجد اقبال نے منگولیا میں ہونے والے اسنوکر ورلڈ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل نے اسجد اقبال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4-5 سے مات دی۔

اس سے پہلے کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے چین کے کیوسٹ کو 3 کے مقابلے میں 4 فریمز سے ہرایا تھا۔

دوسرے پاکستانی کیوسٹ اویس منیر کوارٹر فائنل سے آگے نہ بڑھ سکے۔

انہیں ایران کے کھلاڑی نے 2-4 سے ہرایا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024