• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

کوئٹہ: دو دستی بم حملوں میں ایک شخص جاں بحق، 11 افراد زخمی

شائع August 14, 2024
پہلا دھماکا زرغون روڈ پر جبکہ دوسرا ریلوے اسٹیشن پُل کے قریب ہوا — فائل فوٹو
پہلا دھماکا زرغون روڈ پر جبکہ دوسرا ریلوے اسٹیشن پُل کے قریب ہوا — فائل فوٹو

کوئٹہ میں دو دستی بم حملوں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق دونوں دستی بم حملے ریلوے اسٹیشن کے قریب دو مختلف مقامات پر ہوئے۔

پہلا دھماکا زرغون روڈ پر جبکہ دوسرا ریلوے اسٹیشن پُل کے قریب ہوا۔

تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025