• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سمندری ہوائیں بحال

شائع July 12, 2024
— فائل فوٹو: اظہر خان
— فائل فوٹو: اظہر خان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی اور سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق تیز ہوائیں چلنے سے حبس اور گرمی کا زور کم ہوگیا جبکہ 20 جولائی سے شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

سندھ میں رواں سال مون سون کی بارش زائد ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، حکومت سندھ نے عوام کو کھانے پینے کی اشیا اور ادویات ساتھ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، تاہم شام/رات میں تھر پارکر،مٹھی، عمر کوٹ،بدین، میر پور خاص، ٹھٹہ اورکراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا ما ت پر بارش بونداباندی کا امکان ہے۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024