• KHI: Maghrib 6:14pm Isha 7:29pm
  • LHR: Maghrib 5:41pm Isha 7:02pm
  • ISB: Maghrib 5:45pm Isha 7:08pm
  • KHI: Maghrib 6:14pm Isha 7:29pm
  • LHR: Maghrib 5:41pm Isha 7:02pm
  • ISB: Maghrib 5:45pm Isha 7:08pm

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا ایک سالہ منصوبہ تیار

شائع July 8, 2024
ذرائع کا کہنا ہے کہ منتخب بولی دہندگان کے ساتھ ایک سال کے لیے اوپن فریم ورک معاہدہ کیا جائے گا — فائل فوٹو
ذرائع کا کہنا ہے کہ منتخب بولی دہندگان کے ساتھ ایک سال کے لیے اوپن فریم ورک معاہدہ کیا جائے گا — فائل فوٹو

وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا ایک سالہ منصوبہ تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پری کوالیفکیشن کے لیے شوگر ملز سے 22 جولائی تک درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منتخب بولی دہندگان کے ساتھ ایک سال کے لیے اوپن فریم ورک معاہدہ کیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر یوٹیلیٹی اسٹورز پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سے اوپن ٹینڈر کے بغیر چینی خرید سکےگا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن شارٹ نوٹس پر پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سے کم وقت میں چینی کی خریداری کر سکے گا۔

کارٹون

کارٹون : 6 اکتوبر 2024
کارٹون : 4 اکتوبر 2024