• KHI: Maghrib 6:14pm Isha 7:29pm
  • LHR: Maghrib 5:41pm Isha 7:02pm
  • ISB: Maghrib 5:45pm Isha 7:08pm
  • KHI: Maghrib 6:14pm Isha 7:29pm
  • LHR: Maghrib 5:41pm Isha 7:02pm
  • ISB: Maghrib 5:45pm Isha 7:08pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو افسر عہدے سے مستعفی

شائع July 5, 2024
فائل فوٹؤ: ایکس
فائل فوٹؤ: ایکس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) فرخ ایچ خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےاہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

بیان کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کا بورڈ آف ڈائریکٹرز فرخ ایچ خان کے استعفے کے معاملے پر مشاورت کرے گا۔

کارٹون

کارٹون : 6 اکتوبر 2024
کارٹون : 4 اکتوبر 2024