• KHI: Asr 5:18pm Maghrib 7:25pm
  • LHR: Asr 5:02pm Maghrib 7:12pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm
  • KHI: Asr 5:18pm Maghrib 7:25pm
  • LHR: Asr 5:02pm Maghrib 7:12pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm

پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی کا اعلان

شائع June 25, 2024
— فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
— فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا تھا کہ ٹیچرز کی آسانی کے لیے ہفتہ کے دن کو ہفتہ وار چھٹی قرار دے رہے ہیں۔

رانا سکندر نے کہا کہ اساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے ہیں،ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، اساتذہ پرورک لوڈ زیادہ ہونے پر ہفتہ کے دن کی چھٹی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ اسکولوں میں پیر سےجمعہ تک تدریسی اوقات کار بڑھائے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 28 جون 2024
کارٹون : 27 جون 2024