بانی پی ٹی آئی کے لیے مغربی دنیا میں جو چند آوازیں اٹھ رہی ہیں ان پر واضح ہونا چاہیئے کہ پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتی ہے، وزیردفاع کا امریکی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل
دہشتگردی کا مقدمہ اے ٹی سی، منشیات کا انسداد منشیات کورٹس، ریلوے کے ریلوے پولیس دیکھتی ہے، فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلے، وفاقی وزیر
آپریشن سرا روغہ کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا، ہلاک دہشت گرد فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
نئے چوڑی ساخت کے حامل بوئنگ 777 طیارے طویل مسافت کی پروازوں میں استعمال کیے جائیں گے، پابندی کے خاتمے کے بعد 10 جنوری کو پہلی پرواز یورپ روانہ ہوگی، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی مزار قائد پر حاضری، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔