• KHI: Maghrib 5:53pm Isha 7:14pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:35pm
  • ISB: Maghrib 5:08pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:53pm Isha 7:14pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:35pm
  • ISB: Maghrib 5:08pm Isha 6:37pm

22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

شائع June 14, 2024
فائل فوٹو: ڈان/ تنویر شہزاد
فائل فوٹو: ڈان/ تنویر شہزاد

پاکستان اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی۔

قومی ٹیم نے ایونٹ میں بھارت سمیت کوریا، چائنیز تائپے اور چین کو شکست دی۔

ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ناصر اقبال، نور زمان، فرح1ان محبوب اور محمد عاصم خان کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 29 دسمبر 2024
کارٹون : 28 دسمبر 2024