• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

پشاور ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

شائع June 13, 2024
—فائل فوٹو: پی ایچ سی ویب سائٹ
—فائل فوٹو: پی ایچ سی ویب سائٹ

پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیہ کردہ تازہ اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ میں دو ماہ کے بجائے ایک ماہ چھٹی ہوگی، چھٹیاں 6 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024